کالعدم ٹی ٹی پی کا قبائلی مشران کے نام پیغام جاری
کالعدم ٹی ٹی پی نے قبائلی مشران کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات اب اہلیانِ پاکستان اور پشتون وطن کے باسیوں پر کھل کر واضح ہو چکی ہے کہ وطن عزیز میں مشکلات، شر اور فساد کا سر چشمہ فرنگی کے ہاتھوں بنی غلام اور کرایہ دار فوج ہے،انگریز نے برصغیر میں اپنے ناجائز قبضے کو طول دینے، انگریز کے باغی مسلمانوں کو شہید کرنے، قیدی بنانے اور ان کے گھروں کو جلانے کیلئے اسی غلام فوج کو بنایا اور استعمال کیا تھا۔
تقسیمِ ہند کے بعد مملکت خدا داد پاکستان پر جتنے بڑے حوادث آئے ہیں ان میں بنیادی کردار اسی فوج کا تھا۔
الحمد للّہ ! تحریکِ طالبان پاکستان گزشتہ ستره(17) سالوں سے پانچ سو اکابر علماء کرام کے فتاویٰ کی روشنی میں اور اپنی مجاہد او غیور قوم کے تعاون سے اس قابض فوج کے خلاف مقدس جہاد میں مصروف ہے۔
الحمد للّہ ! یہ مبارک جہاد ہماری توقع سے بھی زیاده تیزی کے ساتھ کامیابی کی طرف رواں دواں ہے ، مملکت خداداد پاکستان کا زیاده تر بجٹ اس غلام اور ڈالرخور فوج پر صرف ہو رہا ہے، لیکن اس کے باوجود مجاہدین کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے ۔
گزشتہ کی طرح ایک بار پھر غلام فوج کوشش کر رہی ہے کہ نام نہاد امن لشکروں کے نام سے ساده لوح قبائلیوں کو جھوٹے پراپیگنڈوں کے ذریعے جنگ کی آگ میں دھکیل دیں، اور حال یہ ہے کہ بدامنی کا سر چشمہ ناپاک فوج خود ہے ، اگر یہ ہمارے وطن سے نکل جائے ، یہاں خود بخود امن آئے گا۔
یہ بھی اطلاع ہے کہ پشتون وطن کی کرم ایجنسی میں ناپاک فوج کے بعض ایجنٹ فوج کے خلاف رواں مقدس جہاد سے وہاں آباد اہل تشیع کے طوری قبائل وغیره کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں ، ان کو فوج کے حق میں مجاہدینِ اسلام کے خلاف جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لئے ہم ایک بار پھر وضاحت کرتے ہیں اور پشتون وطن میں آباد تمام قبائل کو بتانا چاہتے کہ تحریکِ طالبان پاکستان آپ کی آزادی کی مقدس جنگ لڑ رہی ہے ، مجاہدین کا ہدف صرف اور صرف سیکیورٹی ادارے اور ان کے معاونین ہیں ، اور ان کے ناپاک وجود سے اپنے وطن کو آزاد کرانا ہے، اور بس۔
مجاہدینِ اسلام قبائل کی جان، مال اور عزت کا تحفظ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں، مطمئن رہیں اور مجاہدین کے حوالے سے قابض فوج کے پراپیگنڈے میں آکر پہلے کی طرح کسی بھی غلط فہمی کے شکار نہ ہوں۔