ترک جہاد باہمی عداوت کا سبب ہے !!

ترک جہاد باہمی عداوت کا سبب ہے !!

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مسلمان جب “جہاد فی سبیل اللہ” کو ترک کردیتے ہیں تو انکی سزاء یہ ہوتی ہے کہ اللہ تعالی ان میں عداوت پیدا فرمادیتے ہیں، جسکی وجہ سے یہ آپس میں ایک دوسرے کے قتل کے درپے ہوجاتے ہیں اور مختلف جماعتوں میں بٹ جاتے ہیں۔

قَدْ يَكُونُ الْعَذَابُ مِنْ عِنْدِهِ وَقَدْ يَكُونُ بِأَيْدِي الْعِبَادِ فَإِذَا تَرَكَ النَّاسُ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ يَبْتَلِيهِمْ بِأَنْ يُوقِعَ بَيْنَهُمْ الْعَدَاوَةَ حَتَّى تَقَعَ بَيْنَهُمْ الْفِتْنَةُ كَمَا هُوَ الْوَاقِعُ؛ فَإِنَّ النَّاسَ إذَا اشْتَغَلُوا بِالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ جَمَعَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ وَأَلَّفَ بَيْنَهُمْ وَجَعَلَ بَأْسَهُمْ عَلَى عَدُوِّ اللَّهِ وَعَدُوِّهِمْ وَإِذَا لَمْ يَنْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَذَّبَهُمْ اللَّهُ بِأَنْ يُلْبِسَهُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَهُمْ بَأْسَ بَعْضٍ.(١٥/٤٤)

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *