مجاہدین ساتھی متوجہ ہوں:
کاتب: مفتی ندیم خان درویش
پیارے پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ فتح مکہ کے دن سواری پر تشریف فرما تھے اور عاجزی کا یہ عالم تھا کہ سر مبارک اتنا نیچھے فرمایا تھا کہ قریب سواری کے پشت کے ساتھ لگ جائے۔ حالانکہ یہ تو بڑے بڑے باتوں والا دن تھا۔ لیکن آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے انتہائی عاجزی فرمائی ۔
لہذا بعض ساتھیوں کو دیکھا گیا کہ جب مجاہدین کمین مارے یا چھاپہ ناکام کرلیں تو بعض فخریہ قسم کے علامات پوسٹوں پر لگاتے ہیں۔ مثلا بعض لوگ یہ نشان “💪” لگاتے ہیں۔ تو بظاہر یہ چیز اچھی نہیں بلکہ اس کی بجائے یہ لکھا جائے :
” اگر چہ ہم کمزور ہیں اسباب کی کمی ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے مدد ونصرت سے ہمیں فتح ہوگا” وغیرہ وغیرہ یعنی عاجزی کے جملے لکھنا چاہئے ۔واللہ تعالیٰ اعلم و علمہ اتم و اکمل۔