کل رات مسلح حملہ آوروں نے قلات میں اسکالکو گیس فیلڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے بیس کیمپ سمیت 3 پاکستانی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا ہے، آج صبح ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوئیں جب پاکستانی ہیلی کاپٹرز نے کمانڈوز کو علاقے میں پیراڈراپ کیا، مقامی ذرائع کے مطابق حملوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں