ا
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی خبر :
’’اگر احمد یاسین کی شہادت نہ ہوتی تو ہم اسماعیل ہنیہ کی قوت، بہادری اور زبردست جد و جہد کا مشاہدہ نہ کر پاتے،اور اگر صلاح شحادہ کی شہادت نہ ہوتی تو ہم محمد الضیف کو نہ پہچان پاتے اور نہ ہی ان کے کارنامے دیکھ پاتے،اور اگر رنتیسی کی شہادت نہ ہوتی تو اسرائیل سنوار کی قوت و سطوت کا مزہ نہ چکھتا۔
دن پلٹتے رہتے ہیں اے اسرائیل ! دن پلٹتے رہتے ہیں ، اور آنے والے لوگ زیادہ طاقتور اور تمہارے لیے زیادہ خطرناک ہوں گے۔”
ان شآء اللہ تعالیٰ