برکینا فاسو میں جنرل ابراھیم ترورے کی فوج میں اختلافات کی چہ مگوئیاں ہیں، پچھلے ہفتے القاعدہ جنگجووں کے بدترین حملے….

برکینا فاسو میں جنرل ابراھیم ترورے کی فوج میں اختلافات کی چہ مگوئیاں ہیں، پچھلے ہفتے القاعدہ جنگجووں کے بدترین حملے میں 100 سے زائد برکینا فاسو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ابراھیم ترورے نے حکومت گرنے کے خدشے کی وجہ سے 48 گھنٹے کے لئے قریبی روسی کیمپ میں پناہ لی۔


امریکی فوج کا نائیجر سے انخلاء جاری ہے اور وہاں بھی روسی فوج امریکیوں کی جگہ لے رہی ہے۔ مغربی افواج کے انخلاء کے بعد جس طرح روسی اور مقامی افریقی افواج مقامی آبادیوں کا قتل عام کر رہی ہیں، اس سے ان ممالک کی عوام اور افواج دونوں میں بد دلی پھیل رہی ہے۔


مغربی افریقہ میں روسی فورسز کی آمد کے بعد جنگ حکمت میں مقامی ابادی کا قتل عام شروع ہو چکا ہے اور صورت حال یہی جاری رہی تو چند سال میں ہم ان مغربی افریقہ کے ان ممالک (نائیجر، برکینا فاسو اور مالی) میں عراق و شام والا منظر نامہ دیکھیں گے۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *