افریقی القا-عدہ (جماعت نصرۃ الاسلام و المسلمین) نے افریقی ممالک نائیجر، مالی اور بورکینا فاسو کی فوجی جنتا (فوجی حکومتوں) پہ ان ممالک میں مسلسل مسلمانوں کے منظم قتل عام کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ روسی اتحادی فوجی حکومتیں مسلمان عورتوں بچوں اور مردوں کا یکساں قتل عام کر رہی ہیں۔

اس قتل عام میں امت جمہوریہ کے خلیفہ اردگان کے ڈرون بھی استعمال کئے جا رہے ہیں (جی ہاں وہی اردگان جو غزہ میں مسلمانوں کے قتل عام پہ مگرمچھ کے آنسو بہاتا ہے)۔

جب ان تین ممالک میں روسی سازش سے عوامی حکومتوں کا تختہ الٹا گیا تو کوتاہ بین جہادی سوشل میڈیا نے خوشیوں کے بہت شادیانے بجائے تھے کہ ہائے ہمارا ابراھیم ترورے ا گیا۔ میں نے اس وقت اس فتنے کو بھانپ کر خبردار کیا تھا جس پہ چینل کے گروپ میں موجود لوگوں نے بہت لے دے کی تھی۔ اب وہ جہادی سوشل میڈیا منافقین کہاں ہیں؟ کب اس قتل عام کی کم از کم خبر ہی دینگے؟ افریقی مسلمانوں کے قتل عام پہ یہ خاموشی کیوں؟

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *