پاکستانی طالبان (ٹی ٹی پی) نے 2024 میں 14 ویں عسکریت پسند گروپ کی تحریک میں

پاکستانی طالبان (ٹی ٹی پی) نے 2024 میں 14 ویں عسکریت پسند گروپ کی تحریک میں

شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا نیا گروپ پاکستانی طالبان (TTP) میں شامل ہو گیا ہے عسکریت پسند گروپ، جس کی قیادت
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے کمانڈر بدر منصور اور کمانڈر خطاب منصور کے قریبی ساتھی اور دست راست کمانڈر عبدالمالک عرف خطاب منصور کر رہے ہیں ٹی ٹی پی میں شامل ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ جولائی 2020 میں ٹی ٹی پی میں شمولیت کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سے یہ 56 واں گروپ ہے جس نے ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ٹی ٹی پی نے اس موقع پر پاکستانی افواج کے خلاف جنگ کو مزید بڑھانے اور پاکستان میں شرعی نظام کے نفاذ کے لئے باقی عسکریت پسند گروہوں کو بھی ٹی ٹی پی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *