چین میں داڑھی رکھنے پہ ایک یغور مسلمان کو 16 سال قید کی سزا دے دی گئی ہے۔

جب وہ حج کرنے آرہے تھے تو سعودی حکومت نے انہیں گرفتار کرلیا
شیخ الترکستانی حمداللہ بن عبدالولی ایک اویغور عالم ہیں اور انہیں چین کے حوالے کیا گیا تھا، بتایا جاتا ہے کہ چینی حکومت شیخ کا تعاقب کر رہی ہے۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *