حماس کے لیڈر یحییٰ سنوار نے 2022 میں ہی کہا تھا کہ عام فلسطینیوں کے خون سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
کچھ دن پہلے جب غزہ میں جنگ بندی کا شور اٹھا تو ایرانی خامنائی نے سب سے پہلے جنگ بندی کی مخالفت کی۔ اب حماس بھی جنگ بندی پہ راضی نہیں، کیونکہ ایسے تو غزہ پہ بمباری رک جائے گی، فلسطینیوں کی شھادتیں رک جائیں گی، القدس کی آزادی کا ایرانی چورن بکنا بند ہو جائے گا، ایران کی حمایت میں میڈیا پروپیگنڈا رک جائے گا۔
جب ایران حماس کو جنگ بندی کرنے کا کہے گا تب حماس جنگ بندی کر لے گی، اس سے پہلے نہیں۔